Add Poetry

صدر مملکت ۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

کیا ڈھونڈ پائیں گے کسی صاحب کردار شخص کو
صدر مملکت بنانا ہےہمیں زندہ وبیدار شخص کو

کیا اک بار پھر ہم سب شوق فر اہمی روز گار میں
بس، دے بیٹھیں گے نوکری کسی بےکار شخص کو

Rate it:
Views: 311
20 Aug, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets