ہمیں سمجھنی پڑے گی بات اشارہ ہی اشارہ میں ہیں قیام پاکستان سےاب تک ہم سب خسار ےمیں بھانت بھانت کی بولی بولنےسے ہوگا کیا حاصل بہنا پڑیگا ملکر ہم سب کو ایک قومی دھارے میں