Add Poetry

مرکز نگاہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

عالمی تنہائی کا ڈر ہےہم سے پانچ گنا بڑی آبادی کے ملک کو
تاریخ کا رخ دیکھ اقتصادی راہداری کی جانب حیران ہندوستان

ملک انسانوں کی آمد ورفت سے شارع عام نہ بن جائے کہیں
تیزتر معاشی سرگرمیاں دیکھ کر مرکزنگاہ دنیا کا ہے پاکستان

Rate it:
Views: 389
11 Mar, 2019
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets