بچھڑنا تھا ، بچھڑ جاتے مگر خاموش نہ رہتے کوئی الزام دہر دیتے کوئی تہمت لگا دیتے دھواں آنکھوں میں بھر دیتے ہواوں میں اُڑا دیتے ستانا تھا ستا دیتے رُلانا تھا ، رُلا دیتے مگر خاموش نہ رہتے