زہر جب شیرینہ لگے وہ عشق ہے موت بھی جب جینا لگے وہ عشق ہے ہارون جب کھانا نہ پینا لگے وہ عشق ہے رقیب جب کمينا لگے وہ عشق ہے