Add Poetry

کس کام کو آئے تھے

Poet: ishrat warsi By: KANWAL SHAIKH, KARACHI

 کس کام کو آئے تھے کس کام میں لگے
دن بھول میں گزارا ڈر شام میں لگے

فَِردوس کی طَلب بھی اور نیند بھی ہُو پُوری
بُھولا ہُوں کہ سقر بھی اِسی گام میں لِگے

جُرموں کو میرے دیکھ کر اِبلیس بھی ہَنسے
کہتا ہے عشرت وارثی بھی دام میں لگے

Rate it:
Views: 428
14 Jan, 2011
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets