وہ کہتا تھا میں سنگ دل ہوں میں کہتا تھا تمھیں موم کر دوں گا مگر اسے موم کرتے کرتے اک دن میں بھی سنگ دل بن گیا