میری زندگی میرے پاس آ
میری زندگی میرے پاس آ
تو ہی ابتدا، تو ہی انتہا
میری ہر خوشی کی ہو تم وجہ
مجھے کچھ نہیں مجھے کیا ہے غم
ہر درد کی ہو تم وجہ
مجھے زندگی سے گلہ نہیں
میری عاشقی، میری بندگی
تمہی تو ہو گل خوشنما
میری زندگی میرے پاس آ
میری زندگی میرے پاس آ
مجھے راستوں کی ہو ہر خبر
میرے ہمنوا ، میرے ہمسفر
یوں ساتھ چل میرے رہبرا
میری زندگی میرے پاس آ
میری زندگی میرے پاس آ
اور
مجھے قمر سے بڑھ کر ہے بھی کیا!
وہ آس بھی، وہ خاص بھی
دل بے قراں کی پیاس بھی
میری زندگی میرے پاس آ
میری زندگی میرے پاس آ