ختم الرسل کی آمد سے شادماں یہ کائنات ان قدموں تلے جھومیں مٹی کے ذرات ہوگئے ہیں سبھی دیوانے رسول ِعربی تپتے ہوئے یہ صحرا اورعجم کے محلات بت کدے کے اندرسویا ہوا تھا میں آئے مجھے جگا نے محسن ِ کائنات