Add Poetry

طاہرالقادری

Poet: YASIR QAZI By: yasir qazi, KARACHI

ظلم تجھ پر ہوا،واللہ قادری
لے گئے تجھے وہ،لاہور قادری

کہہ کر اسلام آباد کا جہاز اڑا
رفتہ رفتہ منزل کی جانب بڑھا

پھر لاہور کی لی اس نے راہ
اتارا اقبال ائرپورٹ پہ واہ

میری منزل تویہ، نہیں تھی بھلا
پھر مجھ کو کیوں کر، لائے یہاں

میں نہ اتروں گا اب، یہاں سے سدا
ہے یہ میرا موقف،اور میری صدا

کر مذاکرات ہم سے ضدنہ کر
جہاز سے فوراً اتر،اور گھر کو چل

میں نہ اتروں گا،میرا یہ ہے فیصلہ
بچہ ٹیم سے مذاکرات کا کیا صلہ؟

میں پہنچنے کو ہوں اب نہ کر کوئی فکر
بس تو بیٹھ کہ اب کر خدا کا زکر

تیرا ساتھی ہوں نام،پرویز میرا
ہوگا ہر حال دشمن،زیر میرا

خوب تونے ڈرامہ رچایا قادری
کیا حکومت کو تونے نچایا قادری

تیرے وارے نیارے ہوں اے قادری
تیرے صدقے میں جاواں اے قادری

Rate it:
Views: 453
25 Jun, 2014
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets