رات کی دلفریب چاندنی میں اکثر ہجر کے سائے طویل لگتے ہیں غم فراق سے لبریز تمنائیں ہزار ساتھ ہو دکھ قلیل لگتے ہیں