اک غلطی سمجھ کر مٹا دیا تھا نام میرا زندگی میں پھر وہی غلطی کوئی دوہرائے کیوں میرے نام کے ساتھ تو بس رہا اسی کا نام اس کے نام کے ساتھ پھر میرا نام آئے کیوں