اپنے آپ سے جدا ہو گئے
Poet: UA
By: UA, Lahore

اپنے آپ سے جدا ہو گئے
ہم کِسی کیلئے فنا ہوگئے

Rate it: Views: 1 Post Comments
 PREV All Poetry NEXT 
 Famous Poets View more
Email
Print Article Print 21 Jun, 2018
About the Author: uzma ahmad

sb sy pehly insan phr Musalman and then Pakistani
broad minded, friendly, want living just a normal simple happy and calm life.
tmam dunia mein amn
.. View More

Visit 2628 Other Poetries by uzma ahmad »
 Reviews & Comments
بہت شکریہ خِال پر خوبصورت خیال آرائی کرنے کا
ہم کیا جانیں فنکاری کیا ہے بس جو خیال جیسے زمینِ دِل پہ وارد ہو من و عن قرطاس پہ اتار دیا ا٫صلاح میں خلوص شامل ہو تو معذرت لایعنی ہوا کرتی ہے
آپ کا ادب سے اخلاص اور لگاؤ ہے جو آپ کی فنی خرابی کی اصلاح چاہی سو ہم شکرگزار ہیں معذرت کی ضرورت نہیں آپ نے ایک ادیب ہونے کا حق ادا کیا ہے ایک طرح سے۔ اس میں معافی چاہنے کی کوئی بات نہیں اچھا لگا کہ آپ نے قیمتی آرا سے ناصرف نوازا بلکہ ساتھ ہی خوبصورت انداز میں سراہا بھی ہے
سدا خوش رہیں شاد و آباد رہیں اور ایسے ہی قیمتی مشوروں سے خیال سے فنی خرابیاں دور کرتے رہیں
ایک بار پھر بہت شکریہ
By: uzma, Lahore on Jun, 28 2018
Reply Reply to this Comment
اپنے سے جدا ہوگئے
آپ کی خاطِر فنا ہوگئے
By: uzma, Lahore on Jun, 26 2018
Reply Reply to this Comment
اپنے سے بھی جُدا ہو گئے ہیں
تیری خاطر فنا ہو گئے ہیں
میرے خیال میں یہ شعراس طرح وزن میں آگیا ہے، خیال چونکہ خوبصورت تھا اس لئے میں نے چاہا کہ اس کی فنی خرابی دور کر دی جائے، امید ہے زبردستی کی اصلاح پر معاف فرما دیں گی۔
طویل غیر حاضری پر معذرت خواہ ہوں،
ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا۔
آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں ۔۔دعا گو۔۔وسیم
By: wasim ahmad moghal, lahore on Jun, 24 2018
Reply Reply to this Comment
Post your Comments Language:    
Type your Comments / Review in the space below.