Add Poetry

سسٹم کے جال میں پھنسا ہے حضرتِ انساں

Poet: اخلاق احمد خان By: Akhlaq Ahmed Khan, Karachi

سسٹم کے جال میں پھنسا ہے حضرتِ انساں
دفتر کے چکروں میں یہ قہر شدہ ہیں

اس دورِ نامراد میں ہر شئے پر کوڈ ہے
حتیٰ کے مسجدیں بھی اب مہر شدہ ہیں

Rate it:
Views: 284
20 Oct, 2018
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets