Add Poetry

کمانڈوز کےسپرد ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

پاکستان ہوائی جہاز بن گیا جس میں قوم ہے سوار
طیارہ میں ا چانک اغوا کاروں کی قوم بنی یرغمال

ریاست کو چاہئےجہاز کو کمانڈوز کےسپردکرے
تاکہ اب حفاظت میں لے لیں قوم کی وہ جان ومال

 

Rate it:
Views: 308
01 Nov, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets