ہماری قوم وفوج نےآزادی وخود مختاری کےجوفیصلےکئے ان میں افغان سرحد پر باڑ لگا نے کا فیصلہ اک فال نیک ہے بعد از نو گیارہ حکمرانوں نے بقا کےلئےجو اہم فیصلےکئے سینکڑوں کلو میٹر لمبی سرحد پرباڑ لگانا بھی ان میں ایک ہے