میری رسیا رسیلی باتو ں سے میرے چھلے والے ہاتھوں سے میرے لمبے سنہری بالوں سے میرے پاگل پاگل گالوں سے میری گڑیوں سے میرے جھولوں سے میرے کاغذ والے پھولوں سے گاؤں والے سارے کہتے ہیں تم خواب ہو کسی شاعر کا تم خواب ہو کسی شاعر کا