دیکھے خوابوں کا عمران کو دے دے کےطعنہ اڑائی جاتی ہے خوب اس کے وعدوں کی دھول شیروانی پہنے سے ابتک جان کو اٹکا ہے وعدہ قوم کی لوٹی دولت لٹیروں سے کروں گا وصول