عدالت عظمی کی اجازت سے،منتخب ادارے توڑ دیں عمران بالغ رائےدہی کےذریعہ ‘سینٹ‘ کےانتخابات لائیں عمل میں ایوان بالا پھر اپیے ووٹوں سےصدر ونائب کو منتخب کرے تا کہ وہ موجود بوسیدہ نظام بدل کر نیا نظام لائیں عمل میں