Add Poetry

غم سے رشتہ ہمارا جوڑ دیا

Poet: UA By: UA, Lahore

غم سے رشتہ ہمارا جوڑ دیا
کِسلئے تم نے ہمیں چھوڑ دیا

خالی ہاتھوں کو تھام کر تم نے
غور سے دیکھا اور چھوڑ دیا

تمہاری ایک دلربائی نے
میری تقدیر کا رخ موڑ دیا

وہ جو تعلق ہمارے درمیاں تھا
بے وجہ تم نے کیسے توڑ دیا

کیا خطا ہے بِنا بتائے ہی
ساتھ تم نے ہمارا چھوڑ دیا
 

Rate it:
Views: 333
18 Apr, 2019
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets