Add Poetry

اکثریت واقلیت ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

بشکل جڑواں بھائی جنم لیا تھا ریاست پاکستان نے
جمہور کی اکثریت واقلیت و جمہورت نے کیا جدا

دونوں کےدرمیان سفر کی رکاوٹ بنا ان کا فاصلہ
اجلاس قومی اسمبلی کا ڈھاکہ میں ہونےنہ دیا گیا
 

Rate it:
Views: 350
24 Jul, 2019
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets