یہ جو خود کے آنسوں خود صاف کرنے کا درد ہوتا ہے نہ شفق خدا کرے یہ درد کسی کو نہ ملے اور یہ جو خود کی سانسیں روکنے کا درد ہوتا ہے نہ خدا کرے یہ درد بھی کسی کو نہ ملے کسی کو بھی نہیں