سب پوچھتے ہیں،آخر ہم کیسے کریں گے اس کا مقابلہ ممکن ہے با وجود کوشش نہ ہو پائے وہ غارت ہم سے بھارت کو اسکا نامہ اعمال ہی لےڈوبےگا یقین کیجئے بلا مقابلہ ہی شکست کھا جائےگا اک دن بھارت ہم سے