کھینچ کر سر سے میری چادر تو نے سارے زمانے میں مجھ کو رسوا کر دیا کیا یہی تھا تیرا عشق تیری دیوانگی پیار میں تو نے مجھے شرمندہ کر دیا