بلندی پر چڑھاکر ان کے نیچے سےسیڑھی کھینچ لینے کے لئے جان بوجھ کر بلاول کوخلائی مخلوق اوپرکو چڑھا رہی ہے وفاقی کابینہ تک رسائی کی خاطر ایک صوبائی جماعت مرکزمیں پاکستان تحریک انصاف سےپینگیں بڑھا رہی ہے