ہم وطن ہمارے جاگیردار و سرمایہ دار یا پھر غریب ہیں شاہ وشاہ گروں کےمعاملات بھی یہاں بہت عجیب ہیں اسلام،لبرلزم وجمہوریت کسی ایک سےمخلص نہیں ہم بظاہرہیں ہم مہذب مگر حد سےزیادہ ہی بدنصیب ہیں