Add Poetry

خود کو دست بستہ کر

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Huston

خواہشِ پرواز کو رفعت میں کوہ پیما کر
پھر فہم و بصیرت کو وسعتِ ارض و سما کر

زباں و سماعت حق کُوبہ کُو گُوۓ سبقت کر
پھرجہاں کی خدمتِ خلق کنز کُوۓ وقف کر

تزکیہ نفس حتَّی المقدورعنبرروحِ گلدستہ کر
پھرتحیہ ادب میں رب کے خود کو دست بستہ کر


 

Rate it:
Views: 258
08 Feb, 2021
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets