✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
Shahzad Qais
Search
Add Poetry
Poetries by Shahzad Qais
حرف دَر حرف خواب اُن کا ہے
حرف دَر حرف خواب اُن کا ہے
کیا لکھوں کیا شباب اُن کا ہے..
Shahzad Qais
حُور دُنیا میں ملی تھی ، پر مری مانے گا کون
حُور دُنیا میں ملی تھی ، پر مری مانے گا کون
جنت اَپنے گھر میں ہی تھی ، پر مری مانے گا کون..
Shahzad Qais
چاند پر اِک مے کدہ آباد ہونا چاہیے
چاند پر اِک مے کدہ آباد ہونا چاہیے
یا محبت کو یہیں آزاد ہونا چاہیے..
Shahzad Qais
اِسی سہارے پہ دِن ہجر کا گزارا ہے
اِسی سہارے پہ دِن ہجر کا گزارا ہے
خیالِ یار ، ہمیں یار سے بھی پیارا ہے..
Shahzad Qais
حشر میں ڈُھونڈ کے اُن کو کہا آداب جناب
حشر میں ڈُھونڈ کے اُن کو کہا آداب جناب
خوب آنچل کو نہ پا کر ہُوئے آب آب جناب..
Shahzad Qais
محبت اِک سمندر ہے ، ذِرا سے دِل کے اَندر ہے
محبت اِک سمندر ہے ، ذِرا سے دِل کے اَندر ہے
ذِرا سے دِل کے اَندر ہے مگر پورا سمندر ہے..
Shahzad Qais
بے نقاب اُس نے جب جمال کیا
بے نقاب اُس نے جب جمال کیا
سب کی آنکھوں کو یرغمال کیا..
Shahzad Qais
جس شب وُہ شوخ گُل مرا مہمان بن گیا
جس شب وُہ شوخ گُل مرا مہمان بن گیا
میں خود غریب خانے کا دَربان بن گیا..
Shahzad Qais
زر پرستی حیات ہو جائے
زَر پرستی حیات ہو جائے
اِس سے بہتر وَفات ہو جائے..
Shahzad Qais
کہا دھڑکن ، جگر ، سانسوں کو تم سے پیار ہے لیلیٰ
کہا دَھڑکن ، جگر ، سانسوں کو تُم سے پیار ہے لیلیٰ
کہا اِن ’’اَدبی دَعوؤں‘‘ سے بہت بیزار ہے لیلیٰ..
Shahzad Qais
شکنجے ٹوٹ گئے ، ’’زخم‘‘ بدحواس ہوئے
شِکنجے ٹُوٹ گئے ، ’’زَخم‘‘ بدحواس ہُوئے
سِتم کی حد ہے کہ اِہلِ سِتم اُداس ہُوئے..
Shahzad Qais
سانسوں میں بغاوت کا سخن بول رہا ہے
سانسوں میں بغاوَت کا سُخن بول رہا ہے
تقدیر کے فرزَند کا دِل ڈول رہا ہے..
Shahzad Qais
غرورِ حسن میں شاہی جلال ہوتا ہے
غُرورِ حُسن میں شاہی جلال ہوتا ہے
پری رُخوں کا سبھی کچھ کمال ہوتا ہے..
Shahzad Qais
رکو تو تم کو بتائیں وہ اتنے نازک ہیں
رُکو تو تم کو بتائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں
کلی اَکیلے اُٹھائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں..
Shahzad Qais
قلم کو باب تمنا پہ دھر کے دیکھتے ہیں
قلم کو بابِ تمنا پہ دَھر کے دیکھتے ہیں
خُمِ فراز سے اِک جام بھر کے دیکھتے ہیں..
Shahzad Qais
زخم کی بات نہ کر زخم تو بھر جاتا ہے
زَخم کی بات نہ کر زَخم تو بھر جاتا ہے
تیر لہجے کا کلیجے میں اُتر جاتا ہے..
Shahzad Qais
دل دھڑکنے پہ بھی پابندی لگا دی جائے
دِل دَھڑکنے پہ بھی پابندی لگا دی جائے
لاش اِحساس کی سُولی پہ چڑھا دی جائے..
Shahzad Qais
آخری خط نہ پڑھ سکا میں بھی
آخری خط نہ پڑھ سکا میں بھی
آس کیا دیتا رو دِیا میں بھی..
Shahzad Qais
درد کا شہر بساتے ہوئے رو پڑتا ہوں
دَرد کا شَہر بساتے ہُوئے رو پڑتا ہُوں
روز گھر لوٹ کے آتے ہُوئے رو پڑتا ہُوں..
Shahzad Qais
ردیف ، قافیہ ، بندش ، خیال ، لفظ گری
رَدیف ، قافیہ ، بندِش ، خیال ، لفظ گری
وُہ حُور ، زینہ اُترتے ہُوئے سکھانے لگی..
Shahzad Qais
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets