Add Poetry

حمد

Poet: Naila Rani By: Rana, Karachi

اللہ اللہ اللہ اللہ
لا الہ الا اللہ

اللہ تو ہے احد احد
یکتا یکتا واحد واحد

نام ہیں تیرے بے شمار
کتاب الہا می واحد قرآن

انجیل تورا ة اور زبور
سب کے سب دنیا کے دستور

تو خالق رازق اور رحمٰن
بندے تیرے کیوں پر یشان

اللہ تو ہے احد احد
یکتا یکتا واحد واحد

اللہ اللہ اللہ اللہ
لا الہ الا اللہ

Rate it:
Views: 566
19 Apr, 2020
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets