چلو بات ہوئی پرانی اب بھول جاتے ہیں لکھی تھی یہی کہانی اب مان جاتے ہیں درد کی طرح خوشیاں بھی آنی جانی اب مان جاتے ہیں کب ہمیشہ رہی جوانی سب مٹی ہوجاتے ہیں بس زندگی کچھ سانسوں کی روانی سب فنا ہوجاتے ہیں