وہ شام تو نہیں جو ڈھل جائے گا
زندگی سے چلا بھی گیا تو
یادوں میں رہ جائے گا
لوگ بہت سے ملیں گے زندگی میں
مقام بہت سے آیں گے
پر کوئی ایک ہوگا ایسا
جواپنی یاد چھوڑ جائے گا
کوئ جو روٹھ جائے تو روٹھنے دیناتم
روٹھنے کے بعد ہی تو منانے کا لطف آئے گا