سنو جاناں فون پہ جب تم بولتی ہو میرے کانوں میں رس گھولتی ہو دن رات یوں بہی اداس رہ کر کیوں میری زندگی میں زہرگھولتی ہو