درد اگرتھم گیاہوتا کون جانےغم کیاہوتا جب ہم قناعت کربیٹھے صبراس سےبھی کم کیاہوتا سب لہجےبدل گئےسمیعہ اپنی جانب بھی خم کیاہوتا جب ہی جابجا بکھرے ہیں پھرخودپہ ہی زعم کیاہوتا