Add Poetry

رہ رہ کے اڑنے والی آنچل سنبھال لائی

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

رہ رہ کے اڑنے والی آنچل سنبھال لائی
​آنچل سنبھالنے میں یوں بل سے کھا ہی آئی

یہ وہ ادا ہے جس کا کچھ نام ہی نہیں ہے​
​سننا تھا یہ کہ ظالم اِس طرح مسکرائی

یوں چپ ہے، مجھ سے گویا کچھ کام ہی نہیں ہے​
فریاد کی نظر نے، ارماں نے دی دُہائی​

اتنے میں رفتہ رفتہ چھانے لگا اندھیرا​
​چمکا دیا حیا نے ہر نقشِ دلبر ا پائی

​سُن کر مری مچلتی آنکھوں کی داستانیں​
اُس کی نگاہ میں بھی غلطاں ہوئی لبائی

​اس سادگی کے آگے نکلیں دلوں سے آہیں
ہونے لگی روانہ، ارماں نے سر جھکائی

پیوستہ ہے تجھی سے ہر آسِ میری وشمہ
تیری طرف ہی دل سے ہر اک دعا ئی

Rate it:
Views: 290
11 Mar, 2018
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets