دنیا کو‘بیٹل‘ اور ‘وار‘ کا فرق سمجھانے بیٹھ جاتے ہیں آفاقی نظام کا دشمن اسےباطل نظاموں پروار کہتےہیں دہشتگردی کی جنگ کوکچھ‘ففتھ جنریشن وار‘کہتے ہیں اسلام کی خاطر ہوتا ہؤا ہم اسےراستہ ہموارکہتے ہیں