رکھتے ہیں اظہار کی جرات ھم مگر ان میں کوئی اقرار کی ہمت نہیں پاتے مرتے ہیں ھم ان پر جی جان سے اپنے مگر یار میں پیار کی اسد شدت نہیں پاتے