Add Poetry

ڈھونڈ تا مجھ کو مجھ تلک

Poet: ڈھوڈتا مجھ کو مجھ تلک وہ آۓ گا ضرور By: Darakhshanda, Huston

 ڈھوڈتا مجھ کو مجھ تلک وہ آۓ گا ضرور
لے آۓ گا سنگ محبت کا وہ پیمانہ ضرور

اپنے خالی کشکول میں وہ مجھ سے
مانگےگا محبت کے بول اپنے لیۓ ضرور

جل رہا ہے تن میں اس کے محبت کا تنور
سو ہے یقین وہ مجھ سے ملے گا ضرور

ہے اترتا حڑھتا یہ اس کی محبت کا سرور
راکھ ہی نہ کر دے مجھ کو اس کی محبت کا غرور

یہ جا ہی چھوڑ اب یہ دیار محبت ہی چھوڑ
چل خاموشی سے اب درخشندے رب کے حضور

Rate it:
Views: 609
11 Oct, 2021
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets