ہاری نہیں جنون میں اب تک یہ زندگی اے شوقِ نا تمام تری خیر، شکریہ سونے چلی ہوں ، یاد کا بستر ہے مضطرب کرتے ہیں صبح باغ میں پھر سیر ، شکریہ