ہزار فخر کہ کچھ روز ہی سہی کسی حسین نظر کا میں انتخاب رہا وہ ایک شخص کہ آئنہ ترسے جس کے لیے زہے نصیب مجھے کتنا دستیاب رہا