Add Poetry

آگاہي

Poet: Allama Iqbal By: Shahzad Shameem, Abbottabad

نظر سپہر پہ رکھتا ہے جو ستارہ شناس
نہيں ہے اپنی خودی کے مقام سے آگاہ

خودی کو جس نے فلک سے بلند تر ديکھا
وہی ہے مملکت صبح و شام سے آگاہ

وہی نگاہ کے ناخوب و خوب سے محرم
وہی ہے دل کے حلال و حرام سے آگاہ
 

Rate it:
Views: 370
10 Apr, 2009
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets