اس حقیقت کو چھپاؤں بھلا کیسے تو میرا ہے تجھے بتاوں بھلا کیسے خود کو دیکھتا ہوں تجھ میں اب تجھے ہی آزماؤں بھلا کیسے