دیکھا حادثہ اور چل دیے رہ گئے انسان انسانیت نہیں رہی سربازار بے آبرو پھتی ہیں بیٹیاں کر لی ترقی حمیت نہیں رہی افسوس تجھے بدل سکے اے ابن آدم تیرے علم میں اتنی طاقت نہیں رہی