Add Poetry

الفت کے زمانے

Poet: jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

دیکھے ہیں الفت کے زمانے بہت
یاد آ رہے ہیں کچھ دوست پرانے بہت

ملتے تھے جو سر راہ کہیں نہ کہیں
لگتے ہیں اب وہ جانے پہچانے بہت

کہتے ہیں بہار آہی ہے چمن میں
پھر کیوں ہیں گلشن ویرانے بہت

بھرتے تھے جو دم الفت کا ہر پل
غمگسار اپنے ہیں اب بیگانے بہت

کیوں کرتے ہو شکوہ زمانے سے
یہاں اپنے ہیں کم اور انجانے بہت

Rate it:
Views: 319
03 Apr, 2011
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets