پامال کیا تونے تقدس انصاف کا یعنی بیڑا غرق کیا اپنے ہی آپ کا چند روپوں کی خاطر بیچا ضمیر اپنا آخر کو مزا چکھو گے دھرے عذاب کا