مسلمانوں کی زبوں حالی پر ہمیں ملال ہونا چاہئے کلمہ گو کو خود احتسابی کا بھی خیال ہونا چاہئے ایک لڑی میں پرو دینے کے لئے مسلم مما لک کو او، آئی، سی کاکردار بہت زیادہ فعال ہونا چاہئے