تُو حقیقت تھی اور میں تجھے ڈھونڈتا رہا خوابوں اتنا بےبس کردیا تیرے عشق نے میں رو بھی نہ پایا تیری یادوں میں عمر بھر تیرا ہی ذکر کرتا رہا فہیم اور کیا لکھا ہے میری شاعری کی کتابوں میں