Add Poetry

اُدھر سے چُھوٹے

Poet: Majassaf imran By: Majassaf imran, Gujrat

اُدھر سے چُھوٹے یہاں پکڑے گے
وہاں رشتے تھے یہاں دار سبھی

بات بات پہ خراساں تو تو میں میں
لمبے چُولوں میں یہاں فنکار سبھی

انسان ہیں ہم کوسمجھتے تا حد زیادی
زبانوں میں رکھے ہیں تلوار سبھی

‏‎نہیں ممکن تا مرگ برگشت یہاں سے
امیدوارم ہیں میرے رشتہ دار سبھی

سکوں ہوا گرم دوھوپ سَرد موسم کی نظر
جی اُٹھتا ہوں جب آتی ہے آواز اچھے ہیں حالات ابھی

خود کو مار دیتا ہوں با خواستہ ھا نفیس میں
ماں کہتی ہے جب گھر کو دیکھنا بہن رہتی ہے ابھی

 

Rate it:
Views: 409
31 Mar, 2019
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets