اپنی آنکھوں میں خوشی پھر سے سجانے نکلیں اس نئے سال محبت کو منانے نکلیں آؤ مل جل کے بناتے ہیں نیا تاج محل شاہ و ممتاز کی پھر رسم نبھانے نکلیں