Add Poetry

اپنے اللہ سے تم ڈرتے رہنا

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

اپنے الله سےتم لوگ ڈرتے رہنا
اس کی مخلوق سےپیار کرتےرہنا

منکر ونکیر کےسوالوں کے لیے
تم سب خود کو تیار کرتے رہنا

نیکی کے کاموں میں ہاتھ بٹا کر
خوشیوں سے دامن بھرتے رہنا

روز محشر یہی بات کام آئے گی
تم اپنی نمازوں کو قائم کرتےرہنا

جھوٹے لوگو ں کی باتوںمیں ناآنا
اپنی حق بات پہ تم سدا ڈٹے رہنا

Rate it:
Views: 265
05 Jun, 2011
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets