ایسا حسیں منظر میں نے وہاں دیکھا اس کی آنکھوں میں سارا جہاں دیکھا ان آنکھوں میں ایک ایسا گلستاں دیکھا جہاں اپنی ہر حسرت کو جواں دیکھا